استعمال کی شرائط (Terms of Use)
المرکز الاسلامی کی ویب سائٹ استعمال کرنے سے پہلے براہ کرم یہ شرائط غور سے پڑھیں۔
1. کاپی رائٹ اور مواد (Intellectual Property) اس ویب سائٹ پر موجود تمام کتب، مضامین، بیانات اور آڈیو/ویڈیو مواد “المرکز الاسلامی” کی ملکیت ہے۔
- یہ مواد صرف “تعلیمی اور تبلیغی مقاصد” کے لیے مفت پڑھا اور ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
- کسی بھی کتاب یا مواد کو تجارتی مقاصد (Commercial Use) کے لیے فروخت کرنا یا اس میں ردوبدل کر کے اپنی طرف منسوب کرنا شرعاً اور قانوناً منع ہے۔
2. ویب سائٹ کا استعمال صارفین کو ویب سائٹ پر کسی بھی قسم کا نقصان دہ مواد اپلوڈ کرنے یا ویب سائٹ کی سکیورٹی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر اخلاقی یا غیر قانونی سرگرمیوں کی صورت میں ادارہ قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
3. شرائط میں تبدیلی ادارہ کسی بھی وقت ان شرائط میں تبدیلی کا حق رکھتا ہے۔ تبدیل شدہ شرائط کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
