بسم الله الرحمن الرحيم
... | ...
🌦️ ... | 🕒 ...
Prayer Times Widget
لوڈنگ...

Disclaimer(اعلان لاتعلقی و و ضاحت)

دارالافتاء – ضروری وضاحت (Fatwa Disclaimer)

دارالافتاء “المرکز الاسلامی” سے جاری ہونے والے فتاویٰ اور شرعی رہنمائی کے لیے درج ذیل امور کا خیال رکھنا ضروری ہے:

1. سوال پر انحصار فتویٰ یا شرعی حکم صرف “سائل” (سوال پوچھنے والے) کی جانب سے فراہم کردہ معلومات اور بیانِ حلفی کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ اگر سائل نے حقائق چھپائے یا غلط بیانی سے کام لیا، تو جواب کی ذمہ داری ادارے یا مفتیانِ کرام پر نہیں ہوگی۔

2. قانونی حیثیت یہ فتاویٰ دینی اور مذہبی رہنمائی کے لیے ہیں اور ان کی حیثیت کسی عدالتی فیصلے (Court Verdict) یا قانونی ڈگری کی نہیں ہے۔ خاندانی تنازعات، جائیداد کی تقسیم یا طلاق کے معاملات میں یہ فتاویٰ فریقین کی باہمی رضامندی سے تو نافذ ہو سکتے ہیں، مگر ریاستی عدالتوں کے متبادل نہیں ہیں۔

3. غلط استعمال سے براءت جاری کردہ فتویٰ کا کسی بھی غیر قانونی، سیاسی یا فساد پھیلانے والے مقصد کے لیے استعمال ممنوع ہے۔ ادارہ ایسے کسی بھی عمل سے بری الذمہ ہے۔